تاریخ وصال




ہاتف برجستہ نے تاریخ لکھی تھی کچھ اور
"شیخ صدرالدین صفوی عارفی عباسی کی"

"سرمدی میخانہ کے جانب چلا ہے ایک رند"

سال رحلت کی سحرؔ نے اس طرح عکاسی کی





وصالِ حق تعالیٰ یافت از صد خوش نصیبی 
ع: *"مکین خلد صدرالدین عباسی سعیدی"* 1440ھ

0 Comments