خاص

خاص باتوں کو عام مت کرنا 


خاص باتوں کو عام مت کرنا 
بے سبب اونچا نام مت کرنا

ورنہ پیچھے پڑے رہیں گے سب
اپنا جینا حرام مت کرنا 

 وہمِ کذب و غلو کا ہوئے یقیں 
 اتنا بھی تنہا کام مت کرنا 

جس سے دل مطمئن نہ ہوپائے 
اس کو اپنا امام مت کرنا 

خوب اشعار میں روانی ہے
اتنی جلدی تمام مت کرنا۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
Related image
۔۔
۔

0 Comments