سپارےعشق کے



جس کی خاطر حفظ کرتا ہوں سپارےعشق کے 
مہر و الفت سے مجھے وہ یـاد کرتا کیوں نہیں

رو رہے ہیں  قـبــر پــر مـیری  وہـی زار و قـطار 
جو کہا کرتے تھے کل آخــر یہ مـرتا کیوں نہیں 

0 Comments