مل نہیں سکتا بلا عشق کے ، عرفانِ خدا

درجنوں تجربے کے بعد یہ ہے عقدہ کُھلا
عشق کی رائے الگ ہے، مرا موقف ہے جدا

عقل کی عین سےمل سکتےہیں علم و دانش
مل نہیں سکتا بلا عشق کے ،  عرفانِ خدا

0 Comments