عقل و خرد سے پیدل ویدل


عقل و خرد سے پیدل ویدل
احمق ، مجنوں ، پاگل واگل

دیکھ رہا ہے مجھ کو ٹک ٹک
کردے نہ دل کو گھایل وایل

لہجہ  اس کا میٹھا میٹھا 
جیسے کوئی کویل وویل

بند ہے پھر کیوں لب کی بکبک
دل کا ملا کیا سگنل وگنل؟


ش، سحر اورنگ آبادی

0 Comments