قطعہ


خوابـ وہ ہےجو تجھےسونےکی بھی مہلت نہ دے
وہ نــہیں ہرگــز  نظر آئے جو خــوابـوں میں فقط 

وہ سـوالـوں پر سـوالیں کــرتے رہـتے ہیں مـحـض
الجھـا رہتا ہوں میں ان کے ہی جوابـوں میں فقط

مـحمـدشـبـیرقـادری سحرؔاورنگـ آبادی ـ

0 Comments