الفت کےطمانچے

آتش عشق میں جو جل کے بکھر جائے گا
بن کے کندن وہ دوعالم میں سنور جائے گا

کھینچ کر ماریں گےالفت کےطمانچےاتنے 
بھوت نفرت کا ترے سر سے اتر جائے گا 


سحرؔاورنگ آبادی